انسانی شکل کا سب سے جدید روبوٹ

Your browser doesn’t support HTML5

صوفیہ دنیا بھر میں انسانی شکل کا سب سے جدید روبوٹ ہے۔ صوفیہ مصنوعی ذہانت یا آرٹیفیشل انٹیلی جنس استعمال کرنے والا مشہور ترین روبوٹ بھی ہے۔ یہ کسی بھی ملک کی مقامی روایات اور ثقافت کے مطابق کیسے ڈھل جاتا ہے۔ اس کا ایک مظاہرہ دیکھنے چلیں اتھوپیا۔