کیا آپ نے کبھی درختوں کی آوازیں سنی ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

درختوں کے سائے میں وقت تو بہت سے لوگ گزارتے ہیں۔ لیکن کیا ہو جب ایک درخت کو آواز مل جائے اور وہ بولنے لگ جائے۔ پاکستان میں لاہور کی ایک آرٹسٹ نے رنگوں کو چھوڑ کر آوازوں کا آرٹ نمونہ تیار کیا ہے۔ وہ کیا ہے؟ جانیں لاہور سے اس رپورٹ میں۔