اشرف غنی امن مذاکرات کے بارے میں پر امید

Your browser doesn’t support HTML5

افغان صدر اشرف غنی کا کہنا ہے کہ امن مذاکرات کی مخالفت کرنے والی طالبان قیادت کی ڈور کسی اور کے ہاتھ میں ہے۔ افغان امن مذاکرات کے بارے پاکستان کا موقف ہے کہ وہ انہیں آگے بڑھانے کے لئے مدد دینے پر تیار ہے۔ تاہم صدر غنی کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان کی جانب سے ٹھوس اقدامات کے منتظر ہیں۔