امریکہ: عمررسیدہ ایشیائی افراد کی سیلف ڈیفنس ٹریننگ

Your browser doesn’t support HTML5

چین میں کرونا وائرس کے آغاز کے بعد سے امریکہ میں ایشیائی نژاد امریکیوں کے خلاف رنگ اور نسل کی بنیاد پر حملوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے جن میں معمر افراد بھی شامل ہیں۔ ایسے واقعات کے سدِباب کے لیے 'سینئر فائٹ بیک' نامی گروپ اپنے دفاع کے لیے ایشیائی امریکیوں کو تربیت دے رہا ہے۔ دیکھیے یہ رپورٹ۔۔