آصف علی زرداری 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

Your browser doesn’t support HTML5

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو 10 روز کے جسمانی ریمانڈ پر قومی احتساب بیورو (نیب) کے حوالے کر دیا ہے۔ عدالت نے سابق صدر کو 21 جون کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔