اسلام آباد ہائی کورٹ کا نواز شریف کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی بیٹی مریم نواز اور داماد محمد صفدر کی ایون فیلڈ کیس میں سزا معطل کرنے کا فیصلہ سناتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ نے انہیں رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ مزید جانتے ہیں صحافی عاصم رانا سے۔