بھارتی انتخابات میں بھارتی امریکیوں کی دلچسپی

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت میں دوہری شہریت رکھنے کی اجازت نہیں۔ اس لیے بھارتی نژاد امریکی اپنے آبائی ملک میں ہونے والے انتخابات میں ووٹ تو نہیں ڈال سکتے، مگر الیکشن میں ان کی دلچسپی بدستور قائم ہے۔ انشومن آپٹے کی رپورٹ۔