میلبرن کے ری سائیکلنگ پلانٹ میں آتشزدگی

Your browser doesn’t support HTML5

تقریباً 100 گھروں کے مکینوں کو اُس وقت گھر خالی کرنے کے لیے کہا گیا جب وہاں ایک ری سائکلنگ پلانٹ میں آگ لگ گئی تھی، جو ہزاروں ٹن پلاسٹک، گتے اور کاغذ میں بھڑک اٹھی تھی