آٹزم سے متاثرہ کامیاب امریکی وکیل

Your browser doesn’t support HTML5

آٹزم کے ساتھ زندگی آسان نہیں ہوتی لیکن اس چیلنج کو سر کرنا ناممکن بھی نہیں۔ صبا شاہ خان ریاست فلوریڈیا میں ہمیں ملوا رہی ہیں ایک ایسی خاتون سے جنہیں آٹزم ہے مگر یہ انہیں ایک کامیاب وکیل بننے سے نہیں روک سکی۔