کراچی: منفرد کاریں اور ہیوی بائیکز کا میلہ

میلے میں شریک شہری ایک گاڑی کا ماڈل دیکھتے ہوئے

میلے میں کئی برسوں پرانے ماڈلز کی مگر ’اینٹیک‘ کہلانےوالی گاڑیاں رکھی گئی تھیں

تین وہیل والی ہیوی بائیک کا ایک منفرد ماڈل

کراچی: میلے میں شامل مرسڈیز بینز کار کا ایک ماڈل

برسوں پرانے ماڈلز، ’اینٹیک‘ شمار ہونے والی گاڑیاں، میلے میں رکھی گئی تھیں

میلے میں موجود ایک اور منفرد ماڈل کی ایک کار

میلے میں پرانی مگر اپنی نوعیت کے اعتبار سے اہمیت رکھنےوالی ایک اور کار

میلے میں شریک نوجوان ہیوی موٹرسائیکلوں کے ماڈلز دیکھتے ہوئے

کراچی: میلے میں رکھی گئی امپورٹد برانڈ کی ایک ہیوی بائیک

نوجوانوں کی بڑی تعداد گاڑیوں کےساتھ تصاویر بنواتے نظر آئی

میلے میں شامل فراری کار

ہیوی موٹرسائیکلوں کے ماڈلز میلے کا حصہ

کراچی میں گزشتہ دنوں منفرد گاڑیوں کا ایک میلہ لگایاگیا، جس میں پرانی مگر اپنی نوعیت کے اعتبار سے اہمیت رکھنےوالی کاریں اور ہیوی موٹرسائکلیں رکھی گئی تھیں۔ نجی آٹو کمپنی کی جانب سے منعقد کی جانےوالی اس سرگرمی کا مقصد گاڑیوں سے محبت اور دلچسپی اور شوق رکھنے والوں کو یکجا کرنا تھا۔ میلے میں کئی برسوں پرانے ماڈلز کی مگر ’اینٹیک‘ کہلانےوالی گاڑیاں رکھی گئی تھیں جسمیں مرسڈیز بینز، فراری، ویگز، فاکس ویگن، ڈوج، وائپر، نسان ہمر شامل تھیں۔ یہی نہیں میلے میں ہیوی بائیکز بھی شہریوں کی توجہ بنی رہیں