خودکار بریکس والے ٹرک

Your browser doesn’t support HTML5

جرمنی میں اب ٹرکوں اور گاڑیوں میں آٹو میٹک بریکس ہو ں گی۔ ان بریکس کے باعث سامنے کوئی بھی رکاوٹ آنے پر یہ ٹرکس خود بخود رک جائیں گے۔