باکس آفس پر ریکارڈ توڑنے والی ایونجرز اینڈ گیم کا راج ختم

Your browser doesn’t support HTML5

باکس آفس پر کئی ریکارڈ توڑنے والی ایونجرز اینڈ گیم کا راج جلد ہی ختم ہو گیا اور اس کی جگہ لے لی ہے جان وک، چیپٹر تھری نے جس نے امریکی باکس آفس میں ایونجرز کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ اس ہفتے ہالی ووڈ میں مزید کیا کچھ ہوا بتا رہی ہیں وردہ خلیل۔