کلہاڑی پھینکنے کا کھیل

Your browser doesn’t support HTML5

اگر آپ کھیلنے کیلئے نیا کھیل ڈھونڈھ رہے ہیں تو ایکس تھرونگ یعنی کلہاڑی پھینکنے کا شوق اپنا سکتے ہیں۔ جو نہ صرف کم خرچ ہے بلکے ماہرین کا کہنا ہے کہ بظاہر دیکھنے میں خطرناک نظر آنے والا یہ کھیل ذہنی دباو کو کم کرتا ہے۔ مزید جانیں اس رپورٹ میں۔