کلہاڑی سے نشانہ بازی کا جدید کھیل

Your browser doesn’t support HTML5

کلہاڑی سے نشانہ لگانے کی قدیم روایت کو برطانیہ میں ایک جدید کھیل بنا دیا گیا ہے۔ یہ کھیل نوجوانوں اور خاص طور پر جوڑوں میں بہت مقبول ہو رہا ہے۔