عائشہ عمر یو ٹیوب پر 'وی لاگنگ' کریں گی

Your browser doesn’t support HTML5

ٹی وی ڈراموں اور فلموں کی معروف پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر نے وائس آف امریکہ کو دیے گئے انٹرویو میں فلم 'کاف گنگنا' میں اپنے کردار پر گفتگو کی اور اپنے کیریئر کی بہترین فلم کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ فلم انڈسٹری سے متعلق ان کا کہنا تھا کہ اب فلموں کے مواد پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے۔