’پاکستان میں مذہب کو ہر سیاسی حکومت نے استعمال کیا ہے‘

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستانی تعلیمی اداروں میں طلبا میں شدت پسند رجحانات کیوں پروان چڑھ رہے ہیں اور ان کو روکنے کے لیے کیا کیا جانا ضروری ہے۔ آئیے جانتے ہیں تحقیق دان اور تجزیہ کار عائشہ صدیقہ سے۔