بارش کے بعد 'آزادی مارچ' والے کس حال میں ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

اسلام آباد میں دو روز سے جاری بارش کے بعد جمعیت علماء اسلام (ف) کے 'آزادی مارچ' کے شرکا کس حال میں ہیں اور انہوں نے سرد موسم اور بارش سے بچنے کے لیے کیا انتظامات کیے ہیں، جانیے جلسہ گاہ سے ہمارے نمائندے علی فرقان کی زبانی۔