آزادی ٹرین: کراچی آمد پر گورنر سندھ نے استقبال کیا

Your browser doesn’t support HTML5

کراچی کینٹ اسٹیشن پر گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے آزادی ٹرین کا استقبال کیا، جس کی بوگیاں ملک کے چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی ثقافت کی عکاس ہیں، جبکہ دو بوگیاں پاک فوج کے شہدا اور ان کی عظیم قربانیوں کی داستانیں پیش کر رہی ہیں۔دیکھئے سید سعود ظفر اور خرم ریاض کی رپورٹ