’جان مکین ان چند لوگوں میں سے تھے جو ہمیشہ یاد رہ جاتے ہیں‘

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی سینیٹر جان مکین سیاست کے ایوانوں میں ایک تیز مزاج شخصیت کے طور پر مشہور تھے لیکن اپنے پر خلوص رویئے کے باعث وہ دونوں سیاسی جماعتوں اور ان کے حامیوں میں احترام کی نظر سے دیکھے جاتے تھے۔ آئیے مزید جانتے ہیں وی او اے کے نمائندہ عزیز احمد سے۔