بہاولپور قتل، پروفیسر کے قاتل کو اکسایا کس نے؟

Your browser doesn’t support HTML5

بہاولپور کے صادق ایجرٹن کالج کے طالب علم کے ہاتھوں پروفیسر کے قتل کے کئی دن بعد اب تک کالج میں ویرانی اور اداسی چھائی ہوئی ہے۔ طلبہ اور اساتذہ کیسے اس صدمے سے باہر آئیں گے؟ یہ خود ایک بڑا سوال ہے۔ مگر ایک سوال یہ ہے کہ ملزم کو اکسایا کس نے؟ دیکھئے جمشید رضوانی کی یہ وڈیو رپورٹ۔