کم سن بچیوں کو والدین کے پاس باجوڑ بھیجا جائے گا

گزشتہ روز کراچی کے علاقےلیاقت آباد میں پولیس نے ایک مکان سے 26 کم سن بچیاں بازیاب کرائی تھیں

باجوڑ کی یہ بچیاں فاٹا کے طرز کے مدرسے کی تعلیم حاصل کرنےکراچی آئی تھیں

کراچی کی بچیوں کو انکے حوالے کردیں گے، اسسٹنٹ کمشنر باجوڑ فیاض شیرپاو

بازیاب ہونےوالی بچیوں میں سے بہاولپور سے تعلق رکھنےوالی ایک بچی اسکے والدین کے سپرد کردی گئ

باجوڑ کی 35 بچیاں حکومت سندھ کی سرپرستی میں رکھی گئی ہیں جن کی عمریں 5 سے 14 سال بتائی جارہی ہیں

گزشتہ روز بازیاب کرائی گئی مدرسے کی بچیوں کو حبس بے جا میں رکھنے کیخلاف مقدمہ درج

کراچیی: باجوڑ کی کم سن بچیاں والدین کی سپردگی تک حکومت سندھ کی سرپرستی میں

اُن کے والدین کی شناخت کا عمل عدالتی کاروائی کے ذریعے مکمل ہونے کے بعد، ان بچیوں کو ان کے والدین کو سونپا جائے گا