باجوڑ: جنگلی زیتون کے درختوں سے معیشت میں ترقی کی کوشش

Your browser doesn’t support HTML5

خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں جنگلی زیتون کے لاکھوں درخت ہیں۔ یہ درخت ماحول کو صاف رکھنے کے ساتھ ساتھ قدرتی حسن کو دوبالا تو کر رہے تھے۔ البتہ اب حکومت ان میں اٹالین اور اسپینیش زیتون کی گرافٹنگ کر کے مقامی معیشت کے لیے فائدہ مند بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔ دیکھیے عمر فاروق کی رپورٹ۔