پائی پر ڈزنی کرداروں کے چہرے

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کا روایتی میٹھا 'پائی' کیا شادی کے کیک اور میٹھے کا متبادل بن سکتا ہے؟ کینڈا کی ایک آرٹسٹ پائی کو کیک کی شکل دے رہی ہیں۔