سپر ہیرو فلم بلیک پینتھر

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں فروری کے مہینے کو بلیک ہسٹری منتھ کے طور پر منایا جاتا ہے جس کا مقصد امریکی تاریخ کی سیاہ فام شخصیات کی زندگیوں اور کامیابیوں کو یاد کرنا ہے۔ 1970 سے منایا جانا والا یہ مہینہ اس سال خاص طور سے نمایاں رہا ہے جس کی بڑی وجہ اس ماہ ریلیز کی جانے والی سپر ہیرو فلم بلیک پینتھر ہے۔