امریکی تعاون سے بلوچستان میں شاہراہ کی توسیع کا منصوبہ مکمل

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے صوبے بلوچستان کی پسماندگی کی ایک بڑی وجہ مناسب رابطہ سڑکوں کا نہ ہونا ہے۔ حال ہی میں امریکی تعاون سے بلوچستان کی ایک مرکزی شاہراہ کی مرمت اور توسیع کا منصوبہ مکمل ہوا ہے جس سے لوگوں کو سفری سہولتیں میسر آنے کے ساتھ تجارتی سرگرمیوں میں اضافے کا بھی امکان ہے۔ کوئٹہ سے مرتضیٰ زہری کی رپورٹ