گڈانی شپ یارڑ کے مزدور بنیادی سہولتوں سے محروم

Your browser doesn’t support HTML5

گڈانی شپ بریکنگ یارڈ سے قومی خزانے کو بھاری زر مبادلہ حاصل ہوتا ہے۔ مگریہاں کام کرنے والے مزدوروں کے خاندان صحت اور تعلیم جیسی بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں۔ مرتضیٰ زہری کی رپورٹ۔