بلوچستان میں بارشوں کا سلسلہ: کئی اضلاع کی زمینوں میں دراڑیں پڑ گئیں

Your browser doesn’t support HTML5

بلوچستان میں حالیہ طوفانی بارشوں سے صوبے کے 4 اضلاع نوشکی، پشین، قلعہ عبداللہ اور زیارت بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔ پشین اور قلعہ عبداللہ میں زمین میں دراڑیں پڑ گئی ہیں جس کی وجہ سے بہت سے لوگ آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔