کوئٹہ: مسجد میں دھماکہ, امام مسجد سمیت 4 افراد ہلاک 22 زخمی

Your browser doesn’t support HTML5

کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک میں جامع مسجد میں اس وقت دھماکہ ہوا جب امام نماز جمعہ کا خطبہ دے رہے تھے۔ پولیس حکام کا دعویٰ کہ دھماکہ خیز مواد ممبر کے نیچے رکھا گیا تھا۔ اس سے قبل کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں بھی رواں سال ماہ رمضان میں مسجد میں اسی نوعیت ایک دھماکہ ہوا تھا۔ مرتضیٰ زہری کی رپورٹ۔