بلوچستان میں آزادیِ صحافت کو درپیش خطرات

Your browser doesn’t support HTML5

گزشتہ ہفتے بلوچستان میں عسکریت پسند تنظیموں کی جانب سے وائس آف امریکہ سمیت کئی نشریاتی اداروں اور اخبارات کو دھمکی دی گئی کہ اگر ان تنظیموں کا مؤقف من و عن نہ پیش کیا گیا تو اداروں کو سخت نتائج کا سامنا ہو سکتا ہے۔ تفصیلات اس رپورٹ میں۔