خالدہ ضیا کی سزا کے خلاف بنگلہ دیش میں مظاہرے

Your browser doesn’t support HTML5

سابق وزیرِ اعظم خالدہ ضیاء کو کرپشن کے جرم میں 5 سال کی سزا سنائے جانے کے بعد بنگلہ دیش میں شدید مظاہرے شروع ہو گئے ہیں۔ مظاہرین اس وقت پولیس سے الچھ پڑے جب خالدہ ضیاء کو جیل لے جایا جا رہا تھا۔