تصاویر: بنگلہ دیش میں عام انتخابات

خواتین ووٹ ڈالنے کے لیے صبح سے قطار میں کھڑی ہیں۔

انتخابات کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

ایک عورت اپنا حق رائے دہی استعمال کر رہی ہے۔

ایک خاتون ووٹر کو سیاہی کا نشان لگایا جا رہا ہے۔

بنگلہ دیش میں قومی انتخابات کے موقع پر خواتین اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے کے لئے قطار میں کھڑی ہیں۔

بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے بھی اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔

ایک شخص بوڑھی عورت کو پولنگ اسٹیشن ووٹ ڈالنے کے لیے لا رہا ہے۔

شہریوں نے پہلی مرتبہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔