بنگلا دیش: روہنگیا پناہ گزینوں کے سبب ماحولیاتی نقصان کو بچانے کی کوشش

Your browser doesn’t support HTML5

بنگلہ دیش کے کاکس بازار میں ہر روز 700ٹن درختوں کو کاٹا جاتا ہے جسے وہاں آباد پناہ گزین ایندھن کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔ اب پناہ گزینوں کو گیس کے چولہے اور ٹریننگ فراہم کی جا رہی ہے۔ تاکہ لوگوں کو درختوں کے کٹنے سے ہونے والے ماحولیاتی نقصان سے آگاہ کیا جاسکے۔ آئیے دیکھیں۔