’باؤزا‘ فاسٹ فوڈ کی ایک نئی قسم ہے

Your browser doesn’t support HTML5

باؤزی یا باؤزا کیسے بنتا ہے؟ یہ گوشت بھرے بَند اور پیزا کا امتزاج ہے جسے حال ہی میں ایک چینی نژاد امریکی نے متعارف کرایا ہے۔ اُنھیں توقع ہے کہ ایک دن آئے گا جب یہ پیزا کی طرح مقبولیت حاصل کرلے گا۔ رپورٹ ملاحظہ کجئیے۔