ماضی کو یاد رکھنے کی کوشش ایک دلچسپ انداز میں

Your browser doesn’t support HTML5

جو قومیں اپنا ماضی بھلا دیتی ہیں، وہ مستقبل میں غلطیاں دوہراتی ہیں۔ چلیں عزیز احمدکے ساتھ واشنگٹن کے قریب امریکہ کے پہلے صدر جارج واشنگٹن کی رہائش گاہ پر جہاں ماضی کو یاد رکھنے کی کوشش ایک دلچسپ انداز میں کی جا رہی ہے۔