ٹھنڈے ماحول میں پیدا ہونے والے ’بیئرڈڈ ڈریگنز‘

Your browser doesn’t support HTML5

یونیورسٹی آف لنکن کے سائنسدانوں کے مطابق، گرم انکیوبیٹرز کے مقابلے میں، ٹھنڈے ماحول میں پیدا ہونے والے ’بیئرڈڈ ڈریگنز‘ کی سیکھنے کی صلاحیت نمایاں طور پر تیز ہوتی ہے۔ ہر چھپکلی کو پہلے ایک اور چھپکلی کی سلائىڈ ہونے والے دروازے کو کھولنے کی ویڈیو دکھائى گئى اور پھر اس کے سامنے وہی مشق رکھی گئی