یوکرائن میں بکریوں کا مقابلہ حسن

Your browser doesn’t support HTML5

یوکرائن میں اس ہفتے بکریوں کا مقابلہ حسن منعقد کیا گیا۔ اس مقابلے میں شامل بکریوں کو مختلف چیزوں سے سجایا گیا تھا۔ اس مقابلے کا فاتح لوگوں کی تالیوں کی گونج سے چنا گیا۔ مقابلہ جیتے والے کو انعامی رقم اپنی بکری کی خوراک پر خرچ کرنا ہوتی ہے۔