گھنٹیوں سے موسیقی پیدا کرنے والی امریکی آرٹسٹ

Your browser doesn’t support HTML5

کیا آپ نے کبھی جانوروں کے گلوں میں لٹکی گھنٹیوں سے موسیقی ترتیب دینے کے بارے میں سنا ہے؟ نیویارک کی ایک اسٹریٹ آرٹسٹ نتالیہ پاروز گھنٹیوں کی آواز سے موسیقی پیدا کرتی ہیں۔ انہیں یہ خیال کیسے آیا؟ سنیے نتالیہ کی زبانی