لاہور میں آرٹ کی ایک خصوصی نمائش

Your browser doesn’t support HTML5

لاہور شہر اپنی تاریخی عمارتوں کے لیے جانا جاتا ہے۔ انہی میں سے کچھ معروف عمارتوں میں آرٹ کی ایک خصوصی نمائش حال ہی میں منعقد کی گئی۔ آنے والوں کو ان تاریخی مقامات کو نئے روپ میں دیکھنے کا موقع ملا۔