فلورنس کے باعث آبادی کا انخلا

Your browser doesn’t support HTML5

سمندری طوفان فلورنس کے بارے میں جانتے ہیں وائس آف امریکہ کے بل گالو سے جو اس وقت ریاست نارتھ کیرولائنا میں موجود ہیں جہاں لوگوں کی ایک بڑی تعداد طوفان کے باعث شیلٹرز میں منتقل ہو گئی ہے۔