زندگی میں ہی وہ عزت ملی جو اکثر فنکاروں کو مرنے کے بعد ملتی ہے، بلال مقصود

Your browser doesn’t support HTML5

ماضی کے مقبول میوزک بینڈ اسٹرنگز کے ممبر بلال مقصود کے تین نئے سولو گانے عید کے بعد ریلیز ہو رہے ہیں۔ یہی نہیں، اب بچے بھی بلال مقصود کے فینز بننے والے ہیں جن کے لیے انہوں نے نظمیں لکھنے، کمپوز کرنے اور گانے کا اپنا ادھورا خواب پورا کیا ہے۔ وہ اور کیا 'نیا' لا رہے ہیں جاننے کے لیے دیکھیے وائس آف امریکہ کی ندا سمیر سے ان کی گفتگو۔