بلاول بھٹو زرداری کی وی او اے سے خصوصی گفتگو

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے وی او اے سے خصوصی بات چیت میں کہا کہ وہ اپنی والدہ اور والد دونوں کی سیاست سے بہت کچھ سیکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا کی وجہ سے آج کا دور اس سے بہت مختلف ہے جس میں میرے بزرگوں نے سیاست کی۔