آدھی تنخواہ سے طوطوں کا کھانا

Your browser doesn’t support HTML5

جوزف سیکر گزشتہ دس سال سے ہزاروں طوطوں کو روزانہ کھانا ڈالتا ہے۔ اس کی آدھی تنخواہ طوطوں کے لیے چاول خریدنے پر خرچ ہو جاتی ہے۔