کشمیر میں بھارتی فوج کی آمد کو 70 سال پورے ہونے پر ہڑتال اور تشدد

Your browser doesn’t support HTML5

کشمیر میں بھارتی فوج کی آمد کی 70 ویں سالگرہ پر جمعہ کو احتجاجی ہڑتال کی گئی۔ دارالحکومت سرینگر میں مشتعل نوجوانوں نے پولیس پر پتھراؤ کیا اور بھارت مخالف نعرے لگائے۔ شہر کے حساس علاقوں میں کرفیو جیسی پابندیاں عائید کی گئیں