’’مغرب کو سمجھائیں گے کہ گستاخانہ خاکوں سے مسلمانوں کی دل آزاری ہوتی ہے‘‘

Your browser doesn’t support HTML5

حضور نبی کریم صلی اللہُ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی پر ہر مسلمان کو تکلیف ہوئی ہے. آپ صلی اللہ علیہ وسلم مسلمانوں کے دلوں میں رہتے ہیں۔ شاہ محمود قریشی کو او آئی سی سے فوری رابطہ کرنے کی ہدائت کی ہے۔ کسی ملک کے سفیر کو بلا کر مسئلہ حل نہیں ہو گا۔ مغربی اقوام کو ہمارے جذبات کا احساس نہیں۔