نابینا افراد کے لیے سمارٹ فون ایپ تیار کرنے والے محمود الحسن

Your browser doesn’t support HTML5

ملیں ایک پاکستانی سے جس نے اپنی ہمت اور ذہانت سے ٹیکنالوجی کی دنیا میں اپنی جگہ بنائی ہے۔ محمود الحسن نابینا ہیں اور انہوں نے سمارٹ فون وڈیو اور آڈیو ایپ تیار کی ہے جسے نابینا افراد باآسانی استعمال کر سکتے ہیں۔ اس سنگ میل تک وہ کیسے پہنچے؟ انہی سے جانتے ہیں۔