کپڑوں پر بلاک پرنٹنگ کے نقش و نگار

Your browser doesn’t support HTML5

زمانہ جتنا مرضی بدل جائے کچھ چیزیں ہمشہ فیشن میں رہتی ہیں جیسے کپٹروں پر بلاک پرنٹنگ ۔وہ تو کلاسیک آرٹ ہے تو پھر آج کے میڈ ان پاکستان میں دیکھتے ہیں کہ لاہور میں بلاک پرنٹنگ کا کام ہوتا کیسے ہے۔