’بلڈ مون‘، 2014ء کاخونی چاند گرہن

15اپریل 2014 کو میکسکیو سٹی میں پورا جاند گرہن دیکھا گیا

چاند گرہن شروع ہونے کا ایک منظر

چاند گرہن کا ایک منظر

زمیں کا سایہ چاند پر بڑھنے کا ایک منظر

15اپریل کو ہونے والے چاند گرہن اپنے عروج پر رواں دواں ہے

جاند گرہن اپنے عروج پر پہنچتا جا رہا ہے

چاندگرہن اُس وقت لوگوں کومحو حیرت کرگیا جب 3 بجکر 30منٹ (ایسٹرن ٹائم) پر اُ س کا رنگ ’خونی‘ نظر آنے لگا

خونی رنگ کا جاند آسمان پر عجیب و غریب منظر پیش کر رہا ہے

ျပန္လည္လြတ္ေျမာက္လာသူတခ်ဳိ႕

15اپریل 2014کو ہونے والا جاند گرہن

15اپریل 2014کو ہونے والے جاند گرہن کی مختلف اشکال کا مجموعہ