بالی وڈ میں فلمی ستاروں کے بچوں کی انٹری

Your browser doesn’t support HTML5

بالی وڈ کی ’ہوا ہوائی‘ عرف سری دیوی کی بیٹی جھانگوی کپور بھی بڑے پردے پر نظر آنے والی ہے۔ دھرما پروڈکشن کی نئی فلم دھنک میں جھانگوی دکھائی دے گی۔ اُن کے ساتھ ہیں ایک اور سٹار کڈ، ایکٹر شاہد کپور کے چھوٹے بھائی احسان کھٹر۔ مزید دیکھتے ہیں بالی وڈ ہائی لائٹس میں۔