پدماوتی کا گانا ’گومر‘

Your browser doesn’t support HTML5

اس ہفتے فلم پدماوتی کا پہلا گانا ’گومر‘ ریلیز ہوا ہے۔ اور 24 گھنٹے کے اندر ہی اس کے ایک کروڑ سے بھی زیادہ یوٹیوب ویوز ہو چکے ہیں۔ مزید دیکھتے ہیں اس ہفتے کی بالی وڈ ہائی لائٹس میں۔