پہلے لگے رہو منا بھائی اور اب تمہاری سلو

Your browser doesn’t support HTML5

پہلے لگے رہو منا بھائی اور اب تمہاری سلو، پھر بنی ودیا بالن ریڈیو جوکی۔ آج ہی رلیز ہوئی اس فلم کی کہانی ایک سادہ خاتون خانہ کی ہے جس کے خواب بڑے ہیں۔ اور اس کردار کے ذریغے فلم میں وہ سب پہلو دکھائے ہیں، جن سے ہر ماں اور خاتون خانہ کو گزرنا پڑتا ہے۔ مزید دیکھتے ہیں اس ہفتے کی بالی وڈ ہائی لائٹس میں۔